کچھ اسے بخشو کہ اس کا گھر چلے 

0

(ڈیئر مودی گورنمنٹ،مارکیٹنگ کی اصلاحات بعد میں ہوجائیں گی،اس وقت کسانوں کو نقدی کی ضرورت ہے)
حال ہی میں وزیر اعظم نے بیس لاکھ کروڑ کے پیکج کا اعلان کیاہے۔اس سے وابستہ اصلاحات اور مالی محرکات کی تفصیلات سے وزیر مالیات سیتارمن
نے پانچ قشطوں میں آگاہ وآشناکیا ہے۔ ستیارمن کی تیسری قسط زراعت سے متعلق ہے اور اس میں کچھ قابل ذکر اصلاحات شامل ہیں مثلاً(الف)زرعی ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS