مودی کا ابھیان ۔ خود کفیل ہندوستان

0

کورونا وائرس کو روکنے کے لیے دنیا کے زیادہ ترملک لاک ڈائون کے راستے پر آگے بڑھے ہیں لیکن اس قدم نے اسیے تمام ممالک کی راہ میں سنگین معاشی چیلنج کھڑا کردیاہے۔اس سے پیدا ہوئے معاشی بحران کو 1930کی دہائی کی کساد بازاری کے بعد کاسب سے بڑا بحران بھی سمجھا جارہا ہے۔ غور کریں تو یہ دہائی اس دور کا اہم پڑائو بھی ہے،جب غلام ہندوستان اپنی آزادی کی لڑائی کو عروج پر لے جانے کی تیار کررہا تھا ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS