خود کفیل ہندوستان کیلئے آج جمعرات کو خصوصی مجموعہ مراعات کی دوسری قسط کا اعلان ہوا۔ آج کے کل 9اعلانات کے دائرہ میں خاتون وزیر خزانہ نے بے سہارا مزدوروں اور غریبوں کو سمیٹ رکھا تھا۔ پورا اعلان ’اصل ہندوستان‘ یعنی مزدوروں اور محنت کشوں کے ہی گرد گردش کرتا رہا۔’ایک قوم ۔ ایک راشن کارڈ‘مہاجر مزدوروں کو مفت میں راشن اور وہ جہاں کہیں بھی ہوں وہیں اپنا رجسٹریشن کرانے، مزدوروں کو سال میں ایک بار صحت جانچ،کم ازکم اجرت ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS