فرضی خبر پریس کی آزادی نہیں

0

کسی ملک میں پریس کو کتنی آزادی حاصل ہے یہ بات ہمیشہ ہی موضوع بحث رہی ہے۔ لیکن ہندوستان میں پریس کی آزادی کا گلا صرف ایک بار نیشنل ایمرجسنی کے دوران گھوئٹا گیاتھا۔ جس کا اعلان جون 1975میں کیا گیا تھا۔ اس وقت ہم لوگ طلبا کارکنان تھے اور ہم نے پریس کے سینسرشپ کے خلاف ’ستیہ گرہ‘کیا تھا جس کے لئے 11دسمبر 1975کو ہمیں گرفتار کیا گیا تھا اور ہمیں 26جنوری1977کو تمام سیاسی قیدیوںکی رہائی کے وقت تک قید میں رکھا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS