معاشی بحران پر سونیا گاندھی نے حکومت کو دی تجویز

0

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے قوم کو درپیش شدید معاشی بحران سے متعلق ایک خط لکھا۔ انہوں نے 'ایم ایس ایم ایز' کے خدشات کا اعادہ کیا اور ازالہ کیلئے پانچ ٹھوس خیالات تجویز کیے۔
لاک ڈاؤن کا ہر ایک دن کے لاک ڈاون سے سیکٹر کو 30،000 کروڑ روپئے کا نقصان ہوتا ہے۔
 انہوں نے کہا ، تقریبا تمام ایم ایس ایم ایز نے اپنے کاموں کا مکمل خاتمہ ہو گیا ہے۔  فروخت کے آرڈر کھو دئے ہیں اور ان کی آمدنی کو لاک ڈاؤن سے متاثر ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS