نئی دہلی:مرکزی وزیر برائے آبی وسائل گجیندرسنگھ شیخاوت نے کہا ہے کہ زیر زمین آبی وسائل کے بہترانتظام کے لئے 6 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کی گئی مرکزی ’اٹل بھوجل یوجنا ‘کے دوسرے مرحلے میں اڈیشہ کو جلد ہی شامل کیا جائے گا ۔ آبی وسائل کے وزیر گجیندرسنگھ شیخاوت نے سنگیتا کماری سنگھ دیو کےایک سوال کے جواب میں جمعرات کو لوک سبھا میں کہا کہ یہ اسکیم مرکزی حکومت کی طرف سے عالمی بینک کی امداد سے چلائی جارہی ہے ۔ عالمی بینک 50 فیصد مالی امداد فراہم کررہا ہے ۔اس میں فی الحال 7 ریاستوں کو شامل کیا گیا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں یہ اسکیم گجرات، ہریانہ، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان اور اتر پردیش کے 78 اضلاع کے 193 بلاکوں کی 8،353 گرام پنچایتوں میں لاگو کی جائے گی۔
- Business & Economy
- Education & Career
- Health, Science, Technology & Environment
- Regional
- Karnataka & Tamil Nadu
- Opinion & Editorial
- Politics
اٹل بھوجل یوجنا عالمی بینک کی امداد سے چلائی جارہی ہے:شیخاوت
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS