امریکی سفارت خانے پر حملہ

    0

    واشنگٹن :امریکی صدر ڈونالنڈ ٹرمپ نے کہا  کہ ایران کے ساتھ جنگ کا خیال نہیں ہے ۔چونکہ انہیں بغداد واقع امریکی سفارت خانے پر ایرانی مظاہرین  کے ذریعہ کئے گئے حملہ کو
    لیکر انتباہ کیا ہے ۔
    عراقی شیعہ ملیشیا کی حمایت کرنے والے مظاہرین، جن میں خواتین بھی شامل تھی، انہوں نے امریکی سفارت خانے کے کیمپس کی دیوار کو توڑ دیاتھا اور اس کے ساتھ ہی امریکی مردا
    باد کے نعرے لگائے، اور اسی کے ساتھ ہی  استقبالیہ کے ایریا میں آگ لگادی تھی۔ 
    مظاہرین امریکی ہوائی حملہ کی مخالفت کر رہے تھے ۔جس میں حزب اللہ بریگیڈ  کے کٹرپنتھی گروپ کے کم سے کم 25جنگجوں مارے گئے تھے۔ امریکہ نے اس گروپ پر امریکی
    ٹھیکہ داروں کے قتل کا الزام عائد کیا ہے ۔ 
    صدر ٹرمپ نے ترجمان سے  گفتگو کے دوران  کہا کہ ایران میں حالات سے بہتر طریقہ سے نپٹا گیا ہے ۔
    ایران کے ساتھ جنگ کی امید کے بارے میں پوچھے جانے پر امریکہ کے صدر نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا ہے کہ ایران کہ لئے یہ اچھا خیال ہوگا میں امن چاہتوں ہو مجھے نہیں لگتا
    کہ ایسا ہوگا ۔ 

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS