دہلی ائیرپورٹ سے 24 لاکھ کا سونا ضبط

0

دہلی ایئر پورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، جس میں دہلی کے کسٹم زون آفیسر بھی حیران رہ گئے ۔ دہلی کسٹم آفیسر نے ایک ایسے ہی ہندوستانی مسافر کو گرفتار کیا ہے ، جس کے پاس 23.85 لاکھ سونے کے بسکٹ نکلے ہیں۔ 
یہ مسافر 29دسمبر کو ہانگ کانگ سے واپس آرہا تھا۔ اس سے دہلی ائیر پورٹ پر 23.85 لاکھ کا سونا ضبط کیا گیا ۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS