جیریمی لارنس : شہریت ترمیمی قانون 2019بنیادی طور پر امتیازی نوعیت والا 

0

 اقوام متحدہ نے جمعہ کو ہندوستان کے شہریت ترمیم قانون کو امتیازی نوعیت والا بتایا۔اقوام متحدہ انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر کے ترجمان جیریمی لارنس نے کہاکہ ’ہم اس بات پر فکر مند ہیں کہ ہندوستان کا نیا شہریت ترمیمی قانون 2019بنیادی طور پر امتیازی نوعیت والا ہے‘۔اقوام متحدہ انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر نے سی اے بی پر آسام اور تریپورہ میں ہورہے احتجاج پر بھی فکر ظاہر کی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS