اندور میں’كووڈ -19‘سے 92 کی موت، 2016 متاثر،صحت یاب 926

    0

    اندور: مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں اب تک ’كووڈ -19‘کی جانچ کئے  16 ہزار 89 نمونے میں سے 2 ہزار 16 مریض متاثر پائے گئے ہیں اور 92 لوگوں کی اب تک موت ہوچوکی ہے۔طبی اور صحت کے ضلعی آفیسر (سیی ایم ایچ او) کی طرف سے کل دیر رات ہیلتھ بلیٹن جاری کر کے بتایا گیا کہ ضلع میں کل متاثرہ پائے گئے 2 ہزار 16 مریضوں میں سے اب تک علاج کرانے بعد صحت مند ہوکر گھر جانے والوں مریضوں کی تعداد 926 ہوگئی ہے۔ جبکہ انہی میں سے آج تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 92 درج کی گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں اس وقت ضلع میں 998 مریضوں زیر علاج ہیں۔سی ایم ایچ اوکے مطابق ضلع کےایک  ہزار 44  مشتبہ معاملوں کے سیمپل کی جانچ کی گئی، جن میں سے نئے 81 كووڈ -19 سے متاثر پائے گئے ہیں۔ راحت کی خبر ہے کہ کل جانچ کئے گئے سیمپل میں سے 963 مشتبہ متاثر  پائے گئے ہیں۔ اسی سلسلے میں کل ایک 62 سالہ خاتون اور 95 سالہ مرد کی موت ہوگئی تھی۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS