گروگرام میں 9 سالہ بچے کا اغوا کے بعد قتل

0

گروگرام: مانیسر میں ایک 9 سالہ لڑکے کو اغوا کیا اور اس کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے، "ہم نے سی سی ٹی وی فوٹیج برآمد کرلی ہیں۔ ملزم کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS