نئی دہلی: کورونا وائرس وبا پر آج وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ عدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1،543 نئے معاملے اور 62اموات درج ہوئے۔ صرف 24 گھنٹے کا یہ اب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔ ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر 29،435 معاملے درج ہوئے ہیں جن میں 934 اموات شامل ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS