انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    0

    جکارتہ  : انڈونیشیا میں ریخترپیمانے پر 5.1 شدت کے زلزلہ محسوس کئے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے سینٹر نے بتایا  کہ انڈونیشیا میں ہفتہ کے روز 23:50:37 بجے محسوس کئے گئےزلزلہ کامرکز سنگکل سے  99 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع  تھا۔ امریکی سروے سنٹر کے مطابق  زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 25.76 کلومیٹر نیچے 1.7045 ڈگری عرض البلد اور 97.1119 ڈگری طول البلد میں تھا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS