ہانگ کانگ : انڈونیشیا میں پیر کے روز درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر گورونٹالو سے 165 کلومیٹر جنوب مشرق میں صبح 02.34 بجے آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 0.4038 جنوبی عرض بلد اور 124.2173 مشرقی طول بلد اور زمینی سطح سے 97.93 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے کی وجہ سے کسی جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS