کامیابی کے 21سال

0

’روزنامہ راشٹریہ سہارا‘نئی دہلی کے اجرا کے آج 21سال مکمل ہوگئے،اس لیے آج کا دن نہ صرف سہارا انڈیا پریوار کے لیے بلکہ دنیا کے ہر خطے میں موجود محبان اردو اور اس زبان کو فروغ دینے میں اہم رول ادا کرنے والے افراد کے لیے بھی یادگار دن ہے۔ 2جون 1999کو’روزنامہ راشٹریہ سہارا‘کا اجرا اردو صحافت کے ایک نئے دور کا آغاز تھا۔ اس اخبار نے اردو صحافت کو ایک نئی پہچان دی، اردو صحافیوں کی اہمیت بڑھائی اور یہ احساس دلایا کہ محبان اردو ۔۔۔

اسمٰعیل ظفرخان

،ہیڈ اینڈ گروپ ایڈیٹر،روزنامہ راشٹریہ سہارا و عالمی سہارا ٹی وی 
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS