افسر کے کورونا مثبت پائے جانے پر پارلیمنٹ کے ایک حصہ کو کیا گیا سیل

0

نئی دہلی: راجیہ سبھا سکریٹریٹ کے ایک افسر کو آج کورونا میں مثبت پایا گیا۔ پارلیمنٹ کمپلیکس میں کووڈ-19 کا یہ چوتھا معاملہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر سطح کے افسر جو 28 مئی کو دفتر آئے تھے، اپنے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ انفیکشن میں مثبت پائے گئے۔ پارلیمنٹ کی انیکسی عمارت کی دو منزلیں سینیٹائزیشن کرنے کے لئے سیل کردی گئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS