برازیل میں کورونا کی19 اقسام کی نشاندہی

0
image:webmd.com

ریو ڈی جنیرو : (اسپوتنک) برازیل کے صوبے ساؤ پاؤلو میں کوروناوائرس (کووڈ 19) کی کم از کم 19 اقسام کی نشاندہی کی گئی ہے۔ برازیل کےبائیولوجیکل ریسرچ سینٹر انسٹی ٹیوٹو بٹانٹن نے ایک بیان میں کہا ’’صوبہ سو پاؤلو میں کورونا وائرس کی 19 اقسام پائی گئیں ہیں۔ ان میں سے پی 1 (ایمیزنین) کے 89.9 فیصد کیسز پائے گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بی.1.1.7 کے 4.2 فیصد کیسز پائے گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS