ڈر کے آگے امید کی ڈگر

0

ہندوستان میں جب اپریل کا مہینہ ختم ہورہا تھا،تب ملک میں لاک ڈائون نافذ ہونے ایک ماہ سے زائد کا وقت گزرچکاتھا۔ یہ وہی وقت تھا جب انفوسس کے
بانی بدم شری این آرنرائن مورتی نے ملک اور حکومت کو لمبے لاک ڈائون کے خطرے سے آگاہ کیا تھا۔نرائن مورتی نے جو کچھ کہا اس کا نچوڑیہی تھا
کہ اگر ہندوستان میں لاک ڈائون لمبا کھینچا، تو کورونا کے مقابلہ بھکمری سے زیادہ لوگوں کی جان جاسکتی ہے۔اس انتباہ کے ساتھ ہی مورتی نے ۔۔۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS