تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری،ہمیشہ کی طرح لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل کی

0

   حیدرآباد:تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری کردئے گئے۔وزیر تعلیم سبیتا اندراریڈی نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے دفتر میں نتائج جاری کرنے کے بعد کہا کہ انٹر سال اول 60.01   فیصد اور سال دوم میں 68.86فی امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ہمیشہ کی طرح لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل کی۔ سکنڈ ایر میں آصف آباد ضلع ٹاپ رہا یہاں 76 فیصد طلبہ نے کامیابی حاصل کی۔فرسٹ ایر میں میڑچل ضلع 75 فیصد کامیابی کے ساتھ سر فہرست رہا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS