راجستھان: لوک سبھا اسپیکر اور کوٹہ سے رکن پارلیمنٹ اوم بریلا جے کے لون اسپتال پہنچے۔ اوم برلا نے فوت ہونے والے نومولود بچوں کے لواحقین سے ملاقات کی ۔ اسپتال میں بچوں کی اموات کی تعداد اب 107 ہوگئی ہے۔
© 2021 Sahara India Mass Communication. All rights reserved.
Website Designed & Maintained by IQL Technologies Pvt Ltd.