راجستھان: بھلوارہ میں سونے سے لکھی گئی قرآن پاک کی ایک کاپی چوری کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ، "گرفتار شخص کی شناخت بنواری مینا کے نام سے ہوئی ہے۔یہ قرآن کی تاریخی اہمیت ہے اور یہ بنیادی طور پر بہت قیمتی ہے۔
© 2021 Sahara India Mass Communication. All rights reserved.
Website Designed & Maintained by IQL Technologies Pvt Ltd.