آئی ٹی او کی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرس عمارت میں لگی آگ

0

نئی دہلی: قومی راجدھانی کے آئی ٹی او علاقے میں واقع دی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرس کی عمارت میں جمعہ کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ عمارت میں آگ لگنے کی اطلاع صبح 8 بجکر 30 منٹ لگی۔ موقع پر فائر بریگیڈ کی 13 گاڑیوں کو بھیجا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آگ لگنے کے اسباب کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اس میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS