دہلی اسمبلی انتخابات: بی جے پی ایم پی پرویش ورما کا متنازعہ بیان   

0

دہلی اسمبلی انتخابات کے تحت سیاسی سرگرمیوں کا دور جاری ہے، جس کے سبب سیاسی لیڈران طرح طرح کی بیان بازیاں کرتے نظر آر ہے ہیں۔ اور اپنی اپنی جماعتوں کی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ اس ہی دوران بی کے پی کے ایم پی پرویش ورما نے گزشتہ روز دہلی میں ایک اجلاس میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، جب دہلی میں میری حکومت بن جائے گی، 11 فروری کے بعد میں ایک مہینے کے درمیان میری لوک سبھا میں جتنی مساجد سرکاری زمین پر بنی ہوئیں ہیں،ان میں سے ایک انہوں ںے کہا دہلی کے شاہین باغ میں شہریت قانون کے خلاف مظاہرین کو دہلی میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے پر ایک گھنٹہ میں کلیئر کردیا جائے گا۔ سنسنی خیز الزام لگا تے ہوئے کہا "وہ آپ کے گھروں میں داخل ہوں گے، آپ کی بہنوں اور بیٹیوں کی عصمت دری کریں گے"۔پرویش ورما نے دہلی اسمبلی انتخابات کے تعلق سے کہا "یہ صرف ایک انتخاب نہیں ہے۔ یہ کسی قوم کے اتحاد کا فیصلہ کرنے کا انتخاب ہے۔ اگر 11 فروری کو بی جے پی برسر اقتدار آئی تو آپ کو ایک گھنٹہ کے اندر کوئی مظاہرہ کرنے والا نہیں ملے گا۔بھی نہیں چھوڑوں گا سب مسجدیں ہٹادوں گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS