چائے میں لیمبو اور بیکنگ پاوڈر ملا کر پینے سے کورونا وائرس کو ختم کیا جاسکتا ہے

0
8

نئی دہلی :ہندوستان میں کورونا کے کیس تقریباً تین لاکھ سے زائد ہیں ۔دس ہزار سے زائد افراد کی موت ہوچکی ہے۔ کورونا وائرس وبا کے مطالق سوشل میڈیا پر بچائو
کے گھریلوں نسخوں کی بھرمار ہوتی جارہی ہے ۔فیس بک اور ٹوئیٹر پر ایک میسیج وائرل ہورہا ہے جس میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرن کی وجہ سے اسرا ئیل
میں ایک بھی موتیں نہیں ہوئی ہیں کیوں کہ لوگ چائے اور لیمبو اور بیکنگ سوڈا ملا کر پی رہے ہیں۔ اس نسخہ کورونا وائرس کو ختم کرتا ہے۔
اس نسخہ کا سچ کیا ہے
کورونا کے بڑھتے کیسز کے بیچ اب نیا نسخہ وائرل ہورہا ہے۔ اس نسخہ کے ساتھ اسرا ئیل میں کورونا سے موت نہیں ہونے کا دعوی کیا جارہا ہے ۔ اس سے پہلے
کورونا کے علاج میں بھانگ، تلسی یہاں تک کے شراب، تمباکو تک کو فائدے مند بتا چکے ہیں۔
سچ آخر کیا ہے 
اس بات کا کوئی سائنسی طریقہ نہیں ہے کہ چائے میں لیمبو اور بیکنگ پاوڈر ملا کر پینے سے کورونا وائرس کو ختم کیا جاسکتا ہے لیموں میں وٹامن کافی مقدار میں پایا
جاتا ہے اور بہت سےلوگ مانتے ہیں کہ ہلی سردی میں یہ فائدے مند ہے لیکن یہ بحث کا موضوع نہیں ہے۔ کیا یہ سانس کے نظام(respiratory
system) کو متاثر کرنے والے وائرس کے علاج میں بھی موثر ہے؟ایک لیموں میں تقریبا  30 ملی گرام وٹامن سی  ہوتی ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے قومی
انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ہر روز 200ملی گرام وٹامن شی کی خراق ایک انسان میں عام طور پر ہونے والے سردی زکام کو کم نہیں کرتی ہے۔۔اس مطالعہ کے
مطابق وٹامن سی کی خراق ہلکی سردی میں اس بیماری کو اہمیت کو کم کرسکتی ہے لیکن یہ حقیقت اب بھی سائنسی  طریقہ پر واضح نہیں ہے کہ لیموں کا رس  
respiratory systemکو اثرانداز کرنے والے وائرس کو مار سکتے ہیں
اس لے یہ دعوی غلط ہے کہ لیمو Immune Systemکو Alkaline بنا سکتا ہے ۔ فیک چیک میں ہم نے پایا کہ یہ دعوی غلط ہے ۔اس کے علاوہ یہ ثابت
کرنے کے لئے کوئی سائسنی وجہ نہیں ہے کہ چائے اور لیمو اور بیکنگ سوڈا کو ملا کر پینے سے وائرس کو مارا نہیں جاسکتا ہے 
فیکٹ چیک
ظاہر ہے کہ وائرل پوسٹ میں کئے گئے دعوی غلط ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے اسرائیل میں بھی موتیں ہوئی ہیں۔وٹامن سی کے Supplement کی شکل میں
گرم پانی یا چائے میں لیمو کا رس لینے سے وائرس کے انفیکشن یا پھیلاؤ متاثر نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے علاوہ لیمو اور سوڈیم بائی کاربونیٹ یا بیکنگ سوڈا کے محلول
سے مدافعتی نظام کو اثر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔اس لئے لیمو والے نسخہ سے کورونا وائرس کو ختم کیا جاسکتا ہے اس نسخہ کو کا سائسنی اصول نہیں ہے