اٹل اور اجے ’للو‘

0

انائو آبروریزی معاملہ ،جس میں متاثرہ کو آبروریزی ے مجرمان نے زندہ چلادیا، نے ہم سب کو جھنجھوڑدیا تھا۔میں مثاثرہ کنبہ سےملنا
چاہتی تھی۔ٹھنڈ اور کہرے سے بھری ایک صبح ہم انائو کے لیے نکلے۔کار کے اندر ماحول اداس تھا،جس کنبہ سے ہم ملنے جارہے تھے
اسے تشدد نے اجاڑدیاتھا۔انصاف کے لیے ان کی جدوجہد اور درد کو ہم نے حقیقت میں محسوس کیا تھا۔لیکن ناانصافی دیکھ کر خاموش رہنا
،اجے للو کی فطرت نہیں ہے ۔۔۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS