جدوجہد کا ٹھوس پروگرام ضروری 

0
8

اس امر میں کسی شبہ کی گنجائش نہیں کہ وزیراعظم نریندر مودی ایک بلند پایہ خطیب ہیں۔ہندوستان کے خواب کو لفظوں کا پیرہن دینے 
میں انہیں ملکہ حاصل ہے ۔ لفظوں کا ایسا جال بنتے ہیں کہ سننے والا آخر تک تنویمی کیفیت کا شکار رہتا ہے ۔وزیر اعظم کی تقریر دل
پذتر جب ختم ہوتی ہے تو سامع خود کو ہوائوں میں اڑتا ہوا ’وشوگرو‘ کی بلندی پر فائز محسوس کرتا ہے۔جمعرات کو ایک بار پھر وزیر
اعظم نے ہم وطنوں ۔۔۔